: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سعودی عرب نے آج کہاکہ مقدس شہر مدینہ میں مسجد نبوی کے نزدیک حملے کے الزام میں 46 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار ہونے والے افراد
میں بیشتر سعودی باشندے ہیں تاہم 14 غیر ملکیوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔سعودی عرب کا کہنا ہے کہ یہ افراد اس گروہ کے ارکان ہیں جو اس حملے کا ذمہ دار ہے۔